لہسن کی انواع و اقسام کا اٹلس

منصوبے کے بارے میں

اس ویب سائٹ کا مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر میں لہسن کی مختلف انواع و اقسام سے متعلق معلومات اکٹھی کی جائیں، نیز شجرکاری اور خوراک، دونوں کے لیے اعلیٰ معیار کے لہسن کے قابلِ اعتماد فراہم کنندگان کا پورٹ فولیو قائم کیا جائے۔

آپ لہسن کی اپنی قسم شیئر کیجیے!

کیا آپ لہسن کی مقامی یا روایتی قسم اگاتے ہیں؟ ہمیں اس کی تصاویر اور معلومات ارسال کیجیے۔ ہم بخوشی اسے انواعِ لہسن کے اٹلس میں شامل کریں گے۔

ہمیں خوشی ہوگی اگر آپ ہمارے تخم و نبات بینک کے لیے متعدد سہ شاخے، گٹھی یا کنٹھیاں فراہم کرسکیں۔ ہم ان کی افزائش کریں گے اور پھر لہسن کے دیگر چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کریں گے۔

Copyright © 2015–2017 لہسن کی انواع و اقسام کا اٹلس لہسن کی انواع کی فہرست
Follow us on Facebook or Google+
Mailinglist
Last update: 03. January 2017